Monkey wandering through a busy Pakistani street market
Prompt
ایک بندر پاکستانی مارکیٹ میں گھومتا ہے۔ وہ کبھی فروٹ والے کے ٹھیلے پر رک جاتا ہے، کبھی سموسوں کی خوشبو سونگھتا ہے۔ دکاندار اسے دیکھ کر مسکراتے ہیں اور بچے تالیاں بجاتے ہیں۔ بندر آئس کریم والے کے پاس جا کر رک جاتا ہے، مگر جیسے ہی دکاندار پکڑنے کی کوشش کرتا ہے، وہ پھرتی سے بھاگ جاتا ہے۔ آخر میں وہ ایک کیلا اٹھا کر چھت پر بیٹھ جاتا ہے اور پوری مارکیٹ کو دیکھتے ہوئے مزے سے کھانے لگتا ہے 🍌😄