兩隻愛玩猴子在家裡搗蛋
載入中...
Sameer Hussain

兩隻愛玩猴子在家裡搗蛋

提示詞
ایک گھر میں دو بندر رہتے تھے۔ ایک کا نام چنٹو تھا اور دوسرے کا منٹو۔ دونوں ہر وقت شرارتیں کرتے رہتے تھے اور پورے گھر کو ہنسی سے بھر دیتے تھے۔ ایک دن گھر والے کہیں باہر چلے گئے۔ جیسے ہی دروازہ بند ہوا، چنٹو بولا: “آج تو پورا انٹرٹینمنٹ ہوگا!” منٹو فوراً باورچی خانے میں گھس گیا۔ اس نے فریج کھولا، کیلے نکالے اور ناچنے لگا۔ چنٹو نے ٹی وی آن کیا اور ڈرامے کی نقل کرنے لگا۔ دونوں اتنی زور زور سے ہنس رہے تھے کہ پڑوسی بھی سن رہے تھے۔ اچانک دروازہ کھلنے کی آواز آئی۔ دونوں بندر گھبرا گئے۔ چنٹو فوراً صوفے پر سیدھا بیٹھ گیا اور منٹو نے اخبار پکڑ لیا، جیسے دونوں بہت شریف ہوں۔ گھر والے اندر آئے تو سب کچھ ٹھیک تھا، بس ایک بات عجیب تھی… سارے کیلے غائب تھے! 😄
Model
PicLumen Art V1
Date created
01/09/26 at 10:25 AM
Seed
1352189316
Guidance Scale
1
Resolution
1024 x 1024 (1:1)

Related images

日出時鄉村泥屋外的兩隻猴子
熱鬧市集中看比賽的猴子和小鳥
人群中坐著的悲傷猴子與兩隻小猴
村莊邊緣古老榕樹上的兩隻小猴子
溫馨雪屋裡擁抱寶寶的猴媽媽
在繁忙印度街市直立行走的猴子
穿著舊衣、生活在人類之中的兩隻猴子
受傷且被彩繪的猴子獨自坐在熱鬧的印度街頭
茂密綠色叢林裡一起玩耍的小猴子寶寶
以人類姿勢直立站立的卡通猴子
抱著香蕉坐在柔軟樹上的俏皮卡通猴子
綠色鄉村田野中與祖母一起務農的兩隻猴子
兩隻小猴獨自走在狹窄的小巷裡
時髦猴子漫步在熱鬧的印度街頭市集
印度聖地凱達爾納特山間寺廟旁的猴子
勇敢的小猴子走在寧靜的森林裡
恆河猴走過熱鬧的印度街市
飢餓猴子在熱鬧市集中偷走閃亮的魚
霧氣縈繞山巔上發光的齊天大聖
綠色叢林中穿著破舊衣服的兩隻小猴子