村莊街道上保護受驚男孩的貓
載入中...
Ali Fozia

村莊街道上保護受驚男孩的貓

提示詞
بلی نے بچے کو چور سے بچایا ایک گاؤں میں ایک چھوٹا بچہ احمد اپنے ماں باپ کے ساتھ رہتا تھا۔ احمد کی ایک پیاری بلی تھی جس کا نام "مِنو" تھا۔ مِنو ہمیشہ احمد کے ساتھ کھیلتی اور اس کا خیال رکھتی تھی۔ ایک دن احمد گھر کے باہر کھیل رہا تھا۔ اسی دوران ایک چور وہاں آیا۔ اس نے دیکھا کہ بچہ اکیلا ہے، تو وہ اسے بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے جانے لگا۔ احمد ڈر گیا اور رونے لگا۔ مِنو نے یہ سب دیکھ لیا۔ وہ فوراً چور کے پیچھے بھاگی اور زور زور سے میاؤں کرنے لگی۔ جب چور نہ رکا تو مِنو نے اس کے پاؤں پر جھپٹ کر اپنے پنجوں سے خراشیں لگا دیں۔ چور گھبرا گیا اور احمد کا ہاتھ چھوڑ دیا۔ احمد روتے ہوئے گھر کی طرف بھاگا، لیکن راستہ بھول گیا۔ مِنو اس کے پاس آئی اور اسے صحیح راستے پر لے جانے لگی۔ بلی آگے آگے چلتی رہی اور احمد اس کے پیچھے پیچھے چلتا رہا۔ آخرکار مِنو احمد کو اس کے گھر تک لے آئی۔ ماں باپ اپنے بچے کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے پریشان ہو چکے تھے۔ جب انہوں نے احمد کو دیکھا تو خوشی سے اسے گلے لگا لیا۔ احمد نے ساری بات بتائی۔ ماں باپ نے مِنو کو پیار کیا اور اس کے لیے مزیدار دودھ اور کھانا رکھا۔ اس دن سب کو معلوم ہو گیا کہ ایک وفادار بلی بھی سچی دوست اور محافظ بن سکتی ہے۔
Model
PicLumen Art V1
Date created
06/15/26 at 10:16 AM
Seed
2766842535
Guidance Scale
1
Resolution
1024 x 1024 (1:1)

Related images

橘色虎斑貓躺在錦鯉池上的木橋上休息
寫實風薑黃色貓坐在現代辦公桌前
嘴叼電腦滑鼠的虎斑貓肖像
自信滿滿的條紋貓悠然走過陽光灑落的街道
擁有明亮琥珀色眼睛的蓬鬆長毛貓
在緩緩溪流旁安然熟睡的貓咪
魅力十足的白貓對著紫色水晶麥克風高歌
穿著燕尾服的孟加拉貓在加長禮車內看著手機
寧靜夕陽下木製門廊上的黑貓
微小貓咪站在人類手指上的微距細節
穿著皇家披風走在時裝伸展台上的孟加拉貓
岩石哈茲懸崖上的野貓母親與三隻小貓
年老單眼滿是戰痕的貓油畫肖像
阿姆斯特丹運河咖啡桌旁的黑白貓
深綠森林灌木叢中凝視而出的黑貓
夜色中擁有鮮豔藍眼的黑貓特寫
溫馨法式麵包店裡的薑黃色小貓甜點主廚
黑豹漫步在寧靜的雪白森林中
電影感嬰兒極道小貓在按摩浴缸中放鬆