忙碌城市辦公室裡使用電腦的調皮猴子
載入中...
ali jutt

忙碌城市辦公室裡使用電腦的調皮猴子

提示詞
یک دن شہر کے ایک بڑے آفس میں عجیب واقعہ ہوا۔ صبح جب ملازمین آئے تو انہوں نے دیکھا کہ ایک بندر کرسی پر بیٹھا کمپیوٹر چلا رہا ہے۔ سب حیران رہ گئے۔ وہ بندر عینک لگا کر کی بورڈ پر الٹے سیدھے بٹن دبا رہا تھا اور اسکرین پر لمبی لمبی ای میلز بھیج رہا تھا۔ بندر نے سب سے پہلے باس کی کرسی سنبھالی اور فائلوں کو الماری سے نکال کر فرش پر پھیلا دیا۔ پھر اس نے اسٹیمپ اٹھایا اور بغیر دیکھے ہر کاغذ پر ٹھپے لگانے لگا۔ چائے والا آیا تو بندر نے چائے خود پی اور کپ فائلوں پر انڈیل دیا۔ کبھی وہ فون اٹھا کر “ہوں ہوں” کی آوازیں نکالتا، کبھی کیلکولیٹر سے بسکٹ توڑنے لگتا۔ ایک ملازم نے آ کر سمجھانے کی کوشش کی تو بندر نے اس کی ٹائی کھینچ لی اور زور زور سے ہنسنے لگا۔ آخرکار باس آیا تو بندر نے تالیاں بجا کر سب کو سلام کیا اور کھڑکی سے کود کر بھاگ گیا۔ آفس میں خاموشی چھا گئی، پھر سب زور زور سے ہنسنے لگے۔ اس دن سب نے سیکھا کہ غلط ہاتھوں میں کام ہو تو آفس بھی سرکس بن جاتا ہے۔ 🐒😄
Model
PicLumen Art V1
Date created
01/05/26 at 10:05 AM
Seed
8873751079
Guidance Scale
1
Resolution
1024 x 1024 (1:1)

Related images

多彩印度村莊中的開朗猴子記者
在熱鬧印度街頭市集中直立行走的猴子
穿著衣服的猴子走在熱鬧的印度市集街道上
年幼獼猴拖著玩偶走在路面上
在茂密森林樹間盪來盪去的調皮小猴子
茂密超現實森林中的俏皮猴子肖像
聰明的猴子與沉穩的熊在寧靜森林中相伴
寫實猴子在印度街頭市集中直立行走
熱鬧印度街市中的電影感猴子救援
可愛的 3D 動畫猴媽媽與猴寶寶溫馨家庭場景
戴眼鏡大笑的嬰兒猴子諷刺卡通肖像
叢林中對著鏡頭說話的卡通網紅猴子
村莊旁榕樹上生活的兩隻愛玩猴子
猴子從路邊攤小吃攤販那裡偷走咖哩角
好奇猴子探索熱鬧的印度街頭市集
繽紛街景中拿著芒果的調皮猴子
時尚猴子自信漫步在現代城市街道上
穿粉紅禮服的時髦猴子走在洛杉磯街頭
鬧鬼廢棄屋裡受傷的兩隻小猴子
活潑猴子在濃密村莊森林旁休息